وزارت داخلہ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی، 6 دہشت گردوں کے نام شامل ہیں
میاں محمد ندیم ہفتہ 24 ستمبر 2016 17:44
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24 ستمبر۔2016ء) وزارت داخلہ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی، فہرست میں 6 دہشت گردوں کے نام شامل ہیں ،جن کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کا نام خفیہ رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ نے دہشتگرد یاسین چھوٹو کے سرکی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے مقررکی ہے جو کہ دہشتگرد تخریب کاری اور دہشتگردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہے۔
فہرست کے مطابق دہشت گرد نوید کمال کے سر کی قیمت 75لاکھ جبکہ دہشت گرد راشد اور ہدایت اللہ کے سر کی قیمت 10،10لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔وزارت داخلہ نے دہشت گرد محمد امین کے زندہ یا مردہ پکڑے جانے پر 20 لاکھ روپے کا انعام کا اعلان کیا ہے ،تمام ہی مطلوب ملزمان تخریب کاری اور دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.