ٹرمپ کو ہرانے کیلئے پاکستانی ووٹ کی طاقت استعمال کریں ،ہلیری کلنٹن
اگر پاکستانی ووٹ نہیں دیتے تو شکایت کی گنجائش بھی نہیں رہے گی،تقریب سے خطاب
پیر 26 ستمبر 2016 12:50
ورجینیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 ستمبر۔2016ء) امر یکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹننے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے دور رکھنے اور اْس کے اسلام اور مسلمان مخالف ارادوں کو شکست دینے کے لیے امریکا میں آباد پاکستانیوں کو متحد ہو کر اپنے ووٹ کا استعمال کرنا ہوگا۔
(جاری ہے)
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ورجینیا میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ اگر پاکستانی امریکن ووٹ نہیں دیتے تو شکایت کی گنجائش بھی نہیں رہے گی۔
اس موقع پر پاکستانی امریکی فار ہلیری کے نام سے ویب سائٹ کا افتتاح بھی کیا گیا۔ جس پر انتخابی ایجنڈا اور دیگر متعلقہ معلومات فراہم کی گئی ہیں۔اس ویب سائٹ کا مقصد امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پرمتحد کرنا ہے تاکہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہلیری کلنٹن کی حمایت کر سکیں۔اس ویب سائٹ کا سہرا بھی پاکستانیوں کے سر ہے جن میں منصور قریشی، جہانزیب میمن اور عدیل بلوچ سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.