پشاور، رائیونڈ مارچ کا مقصد لوٹی ہوئی دولت کو ملک میں واپس لانے کیلئے راستہ ہموار کرنا ہے،شاہ فرمان
پیر 26 ستمبر 2016 18:39
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء) پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کے صدر اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے صوبائی وزیر شاہ فرمان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کا مقصد لوٹی ہوئی دولت کو ملک میں واپس لانے کیلئے راستہ ہموار کرنا ہے۔حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے اور پاکستان میں ہر پیدا ہونے والا بچہ 1لاکھ 20ہزار روپے کا مقروض ہوتا ہے۔
وہ گزشتہ روز بڈھ بیر پشاور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ صوبائی وزیر شاہ فرمان نے کہا کہ رائیونڈ مارچ سے مخالفین کے اوسان خطا ہو گئے ہیں اور وہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں عوام نے نظام بدلنے کیلئے ووٹ دیا تھا اور حکومت کی بہتر پالیسیوں کی بدولت اداروں میں تبدیلی کے واضح آثار نمایاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.