گرینڈسلیم جوڈو ٹورنامنٹ، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد یا پشاور میں شروع ہو گا
بدھ 28 ستمبر 2016 15:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری کے لئے فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ کو مراسلہ بھجوایا ہے کہ گرینڈ سلیم کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لگایا جائے امید ہے کہ سپورٹس بورڈ کی اجازت کے بعد اسلام آباد یا پشاور میں قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں لگایا جائے گا۔
مسعود احمد خان نے کہا کہ گرینڈ سلیم میگا ایونٹ ہے جس میں پوری دنیا کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آتے ہیں اس لئے اس ایونٹ کے لئے باصلاحیت اور مستند کھلاڑیوں کا دستہ تیار کرکے انہیں ایونٹ کے لئے بھجوائیں گے تاکہ وہ گرینڈ سلیم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ملک کا نام روشن کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں کافی ٹیلنٹ ہے اور امید ہے کہ گرینڈ سلیم میں قومی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کامیابی کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.