ابوظہبی:خواتین کی میٹرینٹی چھٹی کی طرح مرد بھی والد بننے کی خوشی میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے
جمعرات 29 ستمبر 2016 11:46
ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29ستمبر 2016ء): ابوظہبی کے حاکم شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے حکم نامے پر دستخط کیئے جس کے تحت سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے نئے قوانین کا اجراء کیا گیاہے ۔ نئے قوانین کے مطابق اب کسی بھی بچے کی پیدائش پر نوزائیدہ بچے کی والدہ کو کم از کم تین ماہ کی ” paid leave“ چھٹی بمعہ تنخواہ دی ملے گی۔
(جاری ہے)
جبکہ خوشی کے موقع پر نوازئیدہ بچے کے والد کو بھی تین چھٹیاں ملیں گی۔
جبکہ حاملہ خاتون نوزائیدہ بچہ یا بچی پیدا ہوجانے کے بعد سے لیکر ایک سال تک زچہ بچہ کی دیکھ بھال کرنے کے لیے روزان عام اوقات سے دو گھٹے پہلے تک گھر جا سکے گی ۔نئے حکم نامے کے تحت معذور افراد کے لیے بھی سرکاری ملازمتوں میں خاص کوٹہ مختص کرنے اور معذور افراد کو ملازمیتیں فراہم کرنے کا بھی کہا گیاہے .مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.