مجموعی طور پر دستیاب بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو ان کی طلب کے مطابق فراہم کی جاتی ہے،وزارت پانی و بجلی
جمعہ 30 ستمبر 2016 12:17
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر سراج الحق کے تحریری جواب میں وزارت پانی و بجلی کی طرف سے ایوان کو بتایا گیا کہ مجموعی طور پر دستیاب بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو ان کی طلب کے مطابق فراہم کی جاتی ہے۔
پانی سے پیدا ہونے والی بجلی دیگر ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی کے مقابلے میں سستی ہے۔ اگر اوسط قیمت میں سستے ذرائع شامل ہوں تو اوسط قیمت بھی کم وصول کی جاتی ہے۔ اس طرح کم قیمت کا فائدہ کسی خاص علاقے کے صارفین کی بجائے تمام صارفین کو یکساں طور پر پہنچایا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.