محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پرسوں ہو گا
جمعہ 30 ستمبر 2016 12:55
(جاری ہے)
محکمہ مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہو گا جبکہ ذونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس وقت مقررہ پر ان کے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے جن میں نئے اسلامی سال اور محرم الحرام کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
دوسری جانب مختلف مذہبی تہواروں اور اسلامی ایام کے بارے میں سو فیصد درست پیشگوئیاں کرنے والے ملک کے ممتاز ماہر فلکیات ، علم الاعد اد ، قمر شناس پروفیسر محمدحمزہ نعیم پرنسپل (ر) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج نے پیشگوئی کی ہے کہ نئے اسلامی سال اور محرم الحرام 1438ھ کا چاند 2اکتوبر بروز اتوار بمطابق 29ذی الحج 1437ھ کی شام نظر آئے گا جبکہ یکم محرم الحرام 1438ھ پیر 3اکتوبر کو ہو گی نیز یوم عاشور 10محرم الحرام بروز بدھ بمطابق 12اکتوبر کو ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.