فالسہ ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا سکتا ہے،ماہرین

جمعہ 30 ستمبر 2016 14:48

سرگودھا۔30ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء)ما ہر ین کے مطا بق فالسہ کو ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا سکتا ہے،اس کو کم تھوراور معمو لی سیم ز د ہ ز مین میں بھی کا شت کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

فالسہ کی کاشت کے لئے ز مین کو ا چھی طرح تیا ر کر کے اس میں گوبر کی کھاد ملا کر پٹر یا ں بنا لیں ،پھر ا ن پٹر یو ں پر ایک انچ کی گہر ائی پر بیج کا شت کریں۔انہوں نے بتایا کہ فالسہ میں شا خ تر اشی کو بہت اہمیت حاصل ہے کیو نکہ پھل نئی شاخو ں پر لگتا ہے،شاخ تراشی سے ز یاد ہ شاخیں بنتی ہیں، شا خ تر اشی سے پو دا پھیلنے کی و جہ سے خو ب با ر آور ہوتا ہے۔ ز مین سے تین سے 4فٹ کی بلند ی پر شاخوں کو کا ٹ د ینا چا ہیے۔