گند م کی منظور شد ہ اقسام کا شت کر نے کی ہدایت

جمعہ 30 ستمبر 2016 14:48

سرگودھا۔30ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے گند م کے کا شت کا ر وں کو سفارش کی ہے کہ گند م کی بہتر ین پیداوا ر کے حصو ل کیلئے گند م کی منظور شد ہ تر قی داد ہ اقسام کا شت کر یں۔ محکمہ ز راعت پنجا ب کی آبپاش علاقوں کیلئے منظو ر شد ہ اقسا م پنجا ب 2011ء ا ر ی 2011ء فیصل آ با د 2008ء ہیں ۔ا ن اقسا م کی و قت کا شت یکم نو مبر تا 10دسمبر ہے۔

(جاری ہے)

یہ ا قسام پنجا ب کے تمام آ بپاش علاقوں کیلئے منظور شد ہ ہے۔ ا س کے علاوہ ملت 2011ء یکم نو مبر تا 10دسمبر تک پنجا ب کے تمام جنو بی اضلا ع میں کا شت کی جا سکتی ہے ۔سحر 2006ء یکم نو مبر تا 15دسمبر تک پنجا ب کے تمام آبپاش علاقوں میں کا شت کی جا سکتی ہے ۔آس 2011ء 10نو مبر تا 15دسمبر تک پنجا ب کے تمام جنو بی ا ضلا ع میں کا شت کر یں۔ مند ر جہ با لا اقسا م بھر پو ر پیداواری صلا حیت کی حا مل ہیں ۔ز ر عی ما ہر ین نے کسا نو ں کو سفا ر ش کی ہے کہ 20نو مبر تک گند م کی کا شت کیلئے شر ح بیج 50کلو گرا م فی ایکڑ رکھیں ۔