تحریک انصاف کے کارکنوں اور ڈیوٹی پر متعین پولیس اہلکاروں کے درمیان جلسہ گاہ میں تصادم
پولیس کی اضافی نفری طلب کرکے مشتعل کارکنوں پر قابو پایا گیا
جمعہ 30 ستمبر 2016 22:32
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) اڈا پلاٹ جلسہ گاہ کے پنڈال میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور ڈیوٹی پر متعین پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جس پر پولیس کی اضافی نفری طلب کرکے مشتعل کارکنوں پر قابو پایا گیا۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں پولیس کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے زبردستی خار دار تاریں ہٹا دیں اور وہ سٹیج کے قریب آنا چاہتے تھے جنہیں روکا گیا اور کارکن مشتعل ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سکیورٹی کے نکتہ نظر سے کسی کو سٹیج کے قریب آنے کی اجازت نہیں۔مشتعل کارکن رکاوٹیں ہٹاکر سٹیج کے سامنے آنا چاہتے تھے جبکہ کارکنوں کا کہنا تھا کہ پولیس انہیں سٹیج کے قریب جانے سے روک رہی تھی دریں اثنا اڈا پلاٹ کے مرکزی گیٹ پر بھی کارکنوں کے درمیان دھکم بیل کی اطلاعات ملیں تھیں۔ کارکنوں کا الزام تھا کہ راؤ سعید نامی کارکنوں سے بدتمیزی کررہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.