بنگلہ دیش لیگ، 14 پاکستانی منتخب، مصباح، حفیظ، احمد شہزاد کو خریدار نہ ملا
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:10
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلیے 14 پاکستانیوں سمیت 23 غیرملکی کرکٹرز منتخب کرلیے گئے، مصباح الحق، ٹیسٹ اوپنر محمد حفیظ ، عماد وسیم اور احمد شہزاد کو کوئی خریدار نہ مل سکا۔
(جاری ہے)
ایونٹ کی شروعات 4 نومبر سے ہوگی، رنگپور رائیڈرز نے چار پاکستانی کرکٹرز شاہد آفریدی ، شرجیل خان، ناصرجمشید اور بابراعظم کو ٹیم میں شامل کیا، کومیلا وکٹورینز نے خالدلطیف، شاہ زیب حسن اور سہیل تنویر کی خدمات حاصل کیں۔چٹاگانگ ویکنگنز نے شعیب ملک، عمران خان جونیئر، بریسال بلز نے رومان رئیس، محمد نواز جبکہ ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے اسامہ میر، کھلنا ٹائٹنس نے جنید خان اور راج شاہی کنگز نے محمد سمیع کو حاصل کرلیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.