برطانوی اخبار ’’گارڈین ‘‘ کی رپورٹ
اتوار 2 اکتوبر 2016 13:12
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پر ہندو طالبان حکومت کررہے ہیں جبکہ وزیراعظم نریندر مودی ملک سے برداشت اور آزادی کے اظہار کو ختم کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
برطانوی اخبار ’’گارڈین ‘‘ کے مطابق مودی کی بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے باعث بھارت میں موجود پچاس کروڑ اقلیتوں کو شیوسینا اور دیگر ہندو شدت پسندوں سے خطرات لاحق ہیں، جبکہ ہندو شدت پسند ان اقلیتوں کو گوشت کھانے سے بھی منع کرتے ہیں اور گائے کاٹے کے الزام میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتی افراد کو قتل کررہے ہیں۔
انیش کپور کے شائع شدہ مضمون میں کہا گیا ہے کہ مودی نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم گرین پیس اور دیگر تنظیموں کے کام پر پابندی لگادی ہے۔ اخبار کے مطابق بھارت میں 500 سے زائد انسانی حقوق کی تنظیمیں کام کررہی ہیں اور مودی حکومت کی کوشش ہے کہ تمام غیر ملکی امدادی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھارت سے بیدخل کردیا جائے۔ اس سلسلے میں بھارتی حکومت نے نو ہزار فلاحی تنظیموں کے لائسنز بھی منسوخ کردیئے ہیں۔ اس علاوہ کئی تنظیموں کو دشمن قراردیکر انکے خلاف غداری کے مقدمات بھی قائم کریئے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.