پاکستان پرعسکریت پسندوں کی اعانت کے الزامات بے بنیاد ہیں ٗ جلیل عباس جیلانی
حقانی نیٹ ورک سمیت تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی گئی ٗ آپریشن ضرب عضب میں چار ہزار سے زائد دہشتگرد مارے گئے ٗبھارت کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے حقیقت سے بہت دور ہیں ٗپاکستانی سفیر کا انٹرویو
اتوار 2 اکتوبر 2016 14:20
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پرعسکریت پسندوں کی اعانت کے الزامات بے بنیاد ہیں ٗحقانی نیٹ ورک سمیت تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی گئی ٗ آپریشن ضرب عضب میں چار ہزار سے زائد دہشتگرد مارے گئے ٗبھارت کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے حقیقت سے بہت دور ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں4 ہزار سے زیادہ دہشت گرد مارے جاچکے ہیں ٗحقانی نیٹ ورک سمیت تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی گئی۔انھوں نے کہا کہ پاکستان سرد جنگ کیزمانے کی پراکسیزکیخلاف بھی جنگ لڑ رہا ہے ٗایک سوال کے جواب میں جلیل عباس جیلانی نے کہاکہ2 پڑوسی ایٹمی ملکوں کے درمیان کشیدگی میں شدت نہیں چاہتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.