بھار ت میں ہزاروں شہریوں نے ساڑھے نو ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدن اور اثاثے ظاہر کر دیے
حکومت کی ٹیکس ناہندگان کیلئے معافی کی سکیم کے تحت ٹیکس کے 64275 نئے گوشوارے جمع کروائے گئے ہیں،وزیر خزانہ
اتوار 2 اکتوبر 2016 15:17
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) بھار ت میں حکومت کی جانب سے ٹیکس ناہندگان کے لیے معافی کی ایک سکیم میں ہزاروں شہریوں نے مجموعی طور پر ساڑھے نو ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدن اور اثاثے ظاہر کر دیے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ خزانہ ارن جیٹلی کا کہنا ہے کہ اس سکیم کے تحت ٹیکس کے 64275 نئے گوشوارے جمع کروائے گئے ہیں۔
اس سکیم کے تحت شہریوں کو ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے چار ماہ کی مہلت دی گئی تھی جو کہ گذشتہ جمعے کو مکمل ہوئی۔ سکیم کے تحت شہریوں کو آمدن یا اثاثے نہ ظاہر کرنے کے باوجود قانونی کارروائی سے چھوٹ دی گئی ہے تاہم ان افراد کو نہ ادا کیا گیا ٹیکس، سرچارج اور جرمانے کے ساتھ جمع کروانا ہوگا۔ایک اندازے کے مطابق بھارت کی حکومت اس سکیم کے ذریعے تقریبا ساڑھے چار ارب ڈالر کما سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.