مودی سرکار کاپاکستان کے ساتھ تجارت پر پابندیاں عائد کرنے پر غور
اتوار 2 اکتوبر 2016 15:59
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) پاکستان کے خلاف جارحیت کی ناپاک خواہش کے بعد اب مودی سرکار پاکستان کے ساتھ تجارت پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے، تاہم پاک بھارت تجارت کا توازن بھارت کے حق میں ہے، پابندیاں لگیں تو نقصان بھارت کا ہی ہو گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جارحانہ دفاع کی پالیسی کے تحت بھارت پاکستان کی معیشت، اندرونی سلامتی اور بین الاقوامی امیج کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔
اور بھارت پاکستان کے ساتھ اپنے معاشی تعلقات پر نظرثانی کرے گا۔دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست تجارت کا حجم 2ارب 60کروڑ ڈالر ہے لیکن دونوں میں بالواسطہ تجارت 5ارب ڈالر کے قریب ہے۔دبئی کے راستے ہونے والی اس تجارت میں بھارت سے جیولری، ٹیکسٹائل اور مشینری پاکستان آتی ہے جبکہ پاکستان سے ٹیکسٹائل، ڈرائی فروٹ، مصالحے اور سیمنٹ بھارت بھیجا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.