فیصل آباد ، کرکٹر سعید اجمل کی زیر نگرانی گرلز کرکٹر کے بیٹنگ اور باؤلنگ ٹرائلز
پیر 3 اکتوبر 2016 22:47
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) ڈویژنل کمشنر مومن آغا کی ہدایت پر ڈویژنل پبلک سکول و کالج اور ڈویژنل ماڈل سکول کی مختلف عمر کی گرلز کرکٹر کے بیٹنگ اور باؤلنگ ٹرائلزانٹر نیشنل کرکٹر سعید اجمل کی زیر نگرانی ڈی پی ایس گراؤنڈ میں لئے گئے جن میں 10سے 17 سال تک کرکٹرز شامل تھیں۔
(جاری ہے)
پرنسپلز شاہد محمود،ظہیر احمد جان،کوآرڈینیٹر سپورٹس میاں زبیر انور کے علاوہ آفیشلز اورطالبات کرکٹرز کے والدین بھی موجود تھے۔
کرکٹر سعید اجمل نے کہا کہ لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں میں بھی کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جن کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے انہیں بھرپور مواقع فراہم کئے جائیں گے۔انہوں نے طالبات کی باؤلنگ اور بیٹنگ کے شعبے میں مہارت کاجائزہ لیااورکہا کہ ٹرائلز کے دوران منتخب ہونے والی طالبات کو ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت خصوصی تربیت بھی دی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.