کپاس کی فصل پر کیڑے مکوڑوں کا حملہ پیداوار میں 21فیصد کمی کا امکان
منگل 4 اکتوبر 2016 17:29
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی کپاس کی فصل سفید مکھی اور تیلے کے حملے کے باعث شدید خطرے میں ہے جبکہ بروقت سپرے نہ کرنے سے کپاس کی کوالٹی خراب ہونے کا خدشہ ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کا دارومدار کپاس اور اسکی مصنوعات پر ہے لیکن مناسب ادویات اور کھاد کی عدم فراہمی کے باعث جنوبی پنجاب میں اس فصل پر تیلے اور سفید مکھی کا حملہ شدت اختیار کر گیا ہے جس سے فصل کی پیداوار بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور کسان بھی مالی بحران کا شکار ہیں۔
کپاس کی کاشت کے اکثر کھیت سفید مکھی کے ہاٹ سپاٹ بن چکے ہیں۔ دوسری جانب سفید مکھی کو کنٹرول کرنے کے لیے محکمہ زراعت بھی ناکام دکھائی دیتا ہے۔ کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ اور ناخالص ادویات جہاں کسانوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے وہیں کپاس کی پیداوار 21 فیصد تک کم ہونے کے بھی امکانات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.