علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے داخلے کی تاریخ میں 10اکتوبر تک توسیع کر دی گئی
منگل 4 اکتوبر 2016 19:10
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2016کے داخلے کی تاریخ میں 10اکتوبر 2016ء تک توسیع کر دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قصور چوہدری غلام حسین کے مطابق طلباء و طالبات سنگل لیٹ فیس میٹرک 100روپے ، ایف اے ، بی اے اور اے ڈی ای پروگرامز 200روپے اور بی ایڈ ، ایم ایڈ اور پوسٹ گریجو ایٹ پروگرامز 500روپے کے ساتھ داخلہ مختلف پروگرامز میں 10اکتوبر 2016ء تک لے سکتے ہیں ۔
چوہدری غلام حسین نے بتایا ہے کہ وائس چانسلر اور ڈائریکٹر ریجنل سروسز کی ہدایت پر پراسیپکٹس چھٹی کے روز (ہفتہ اور اتوار )کو بھی دفتر ہذا سے لئے جا سکتے ہیں ۔ ضلع قصور میں 23سیل پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں داخلہ فارم موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ طلبہ مزید معلومات کیلئے دفتر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی صدر دیوان روڈ قصور اور فون نمبر 049-2723723پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.