بی آئی ایس پی کے نئے غربت سروے میں مستحقین کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ماروی میمن کا دورہ بہاولپور
سماجی حیثیت سے قطع نظر ماروی کا نئے سروے میں حصہ لینے کیلئے عوام پر زور
منگل 4 اکتوبر 2016 19:58
بہاولپور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء ) قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری (NSER)میں ملک بھر کی آبادی کے اعدادو شمار شامل ہیں۔ یہ معاشرے کے تمام طبقات کے فلاحی پروگراموں کے ڈیزائن کیلئے ایک اہم قومی اثاثہ ہے ۔ NSERاپڈیٹ کرنے کیلئے ملک کے ہر کونے میں نیا سروے کیا جائے گا جس میں سماجی ومعاشی اعتبار سے تمام گھرانوں کو رجسٹرڈ کیا جائیگا۔
یہ ہمارا قومی فریضہ ہے کہ سماجی و معاشی حیثیت سے قطع نظر ہوتے ہوئے سروے کی اس مشق کا حصہ بنیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ، ایم این اے ماروی میمن نے اپنے دورہ بہاولپور کے دوران کیا جہاں بی آئی ایس پی کے نئے غربت سروے میں مستحق افراد کے اندراج کیلئے رجسٹریشن ڈیسک قائم کئے گئے تھے۔بی آئی ایس پی کے نئے غربت سروے کے ابتدائی مرحلے کا آغاز ہری پور میں جون 2016میں ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.