لاہور کی تمام ڈویژنز میں منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن
قبضہ سے 8کلو853گرام چرس ، 744بوتلیں شراب،03پسٹلزاور1چھری برآمد
منگل 4 اکتوبر 2016 23:22
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پرلاہور کی تمام ڈویژنز میں منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے25منشیات فروش،4 ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج کر کے ملزمان کے قبضہ سے 8کلو853گرام چرس ، 744بوتلیں شراب،03پسٹلزاور1چھری برآمد کر لی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو ہدایت کی کہ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے جس پرتمام ڈویژنل ایس پیز نے تمام تھانوں پر مشتمل سپیشل پولیس ٹیمیں تشکیل دیں اور ان جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ۔
لاہورکی تمام ڈویژنل پولیس نے ماہرانہ منصوبہ بندی سے کریک ڈاؤن کر تے ہوئے 25منشیات فروشی،4 ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج کر کے ملزمان کے قبضہ سے 8کلو853گرام چرس ، 744بوتلیں شراب،03پسٹلزاور1چھری برآمد کر لی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.