دبئی : ٹریفک ڈپارٹمنٹ نے تجدید کردہ نئے ٹریفک جرمانوں کی فہرست جاری کر دی
بدھ 5 اکتوبر 2016 13:04
دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر 2016ء): دبئی ٹریفک ڈپارٹمنٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیئے نئے جرمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ جو کہ مندرجہ ذیل ہیں ۔
۔خطرناک ڈرائیونگ پر 2000درہم جرمانہ اور 30دن کے لیے گاڑی ضبط کی جائے گی۔ الکوحل استعمال اور ڈروائیونگ پر عدالتی حکم کے مطابق اور 60 دن کے لیے گاڑی ضبط۔ بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانا ۔
(جاری ہے)
ٹریفک پولیس اہلکار کے روکنے کے باوجود بھاگ جانے پر 800درہم جرمانہ 15 دن کے لیے گاڑی ضبط۔
ٹرک سے خطرناک اوورٹیکنگ کرنے پر 800درہم جرمانہ اور 60دن کے لیے گاڑی ضبط۔تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے پر عدالت کی طرف سے جرمانہ کیا جائے گا۔ حادثے میں شدید زخمی ہونا یا کرنے پر عدالت کی طرف سے جرمانہ اور سزا۔ مقررہ حد سے زائد رفتار پر گاڑی چلانا 800درہم جرمانہ ۔ ہارڈ شولڈر پر اوور ٹیکنگ کرنا600درہم جرمانہ ہو گا۔ کسی بھی جگہ سے سڑک پر خطرناک طریقے سے داخل ہونے پر 600 درہم جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ کسی حادثے کی صورت میں شہریوں کو معمولی زخمی کرنے پر عدالت کی طرف سے جرمانہ کیا جائے گا۔ممنوعہ جگہوں پر اوور ٹیکنگ کرنے پر 600درہم جرمانے کی سزا ہو سکی ہے ۔ اسکے علاوہ متعدد ایسی خلاف ورزیاں جن پر جرمانے عائد کیا جاسکتے ہیں۔ جرمانوں کی فہرست دیکھنے کے لیے آر ٹی اے کی ویب سائٹ ، یا دبئی ٹریفک پولیس کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.