عمران خاں مایوس قوم کیلئے امید کی آخری کرن ہیں، انجینئر یاسر گیلانی
حکمران احتساب سے بچ نہیں سکیں گے میگا پراجیکٹس کا بڑا حصہ بیرون ملک جا رہا ہے ،رہنما تحریک انصاف
بدھ 5 اکتوبر 2016 17:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خاں مایوس قوم کیلئے امید کی آخری کرن ہیں۔
(جاری ہے)
عوام کو مہنگائی سے بچانے کے دعویداراپنے وعدوں سے منحرف ہوچکے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز تحریک انصاف شاہدرہ کے مرکزی آفس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ حکمران احتساب سے بچ نہیں سکیں گے میگا پراجیکٹس کا بڑا حصہ بیرون ملک جا رہا ہے آدھے پنجاب کا بجٹ صرف لاہور پر لگ رہا ہے۔
ستر فیصد پراجیکٹ ایک کمپنی کو دیئے جا رہے ہیں۔ پاکستانی قوم کو ہر طرح سے لوٹنے والوں کے حساب کے دن قریب ہیں۔ تحریک انصاف قوم کی دولت کو مزید لوٹنے نہیں دے گی۔ ملک و قوم مشکلات میں جب کہ حکمران بادشاہوں کی زندگی گزار رہے اور اثاثوں میں اضافہ بھی کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.