ٹرمپ کی بدنام زمانہ جریدے کیلئے ماڈلز سے انٹرویو کی ویڈیو جاری
امریکی ٹی وی کی نشر کردہ ویڈیو میں ٹرمپ کوخاتون ماڈل کی پولورائیڈ کیمرے کے ذریعے تصاویر لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:07
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ٹی وی کی نشر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بدنام زمانہ امریکی جریدے کی اشاعت کے چالیس سال مکمل ہونے پر صفحہ اول کیلئے ایک خاتون ماڈل کی پولورائیڈ کیمرے کے ذریعے تصاویر لے رہے ہیں۔
ایک اور فوٹیج میں ٹرمپ دوسری دوشیزہ سے انٹرویو کررہے ہیں۔ گذشتہ ہفتے ٹرمپ نے سابق حسینہ کی ناقابل اعتراض ویڈیو جاری ہونے کاذکر کیا تھا۔ نہوں نے اپنے حامیوں سے کہا تھا کہ وہ دوشیزہ کے اس ویڈیو کے دیکھیں۔ ٹرمپ نے اس خاتون کیلئے نامناسب الفاظ کہے تھے۔ خواتین کے متعلق ٹرمپ کے خیالات اور صدارتی مباحثے میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن سے شکست کے بعد ٹرمپ کی عوامی مقبولیت تیزی سے کم ہورہی ہے۔ باسٹھ فیصد خواتین ٹرمپ کو مناسب صدارتی امیدوار نہیں سمجھتیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.