چین اور پیرو کا باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم
جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:24
لیما(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) چین اور پیرو نے باہمی جامع اسٹریٹجک تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پیرو کے صدر پیڈروپیبلوکے ساتھ جمعرات کو گفتگو کی جس میں دونوں ممالک کے مابین اسٹریٹجک تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
(جاری ہے)
ملاقات میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ اہم باہمی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے چین پیرو کے ساتھ کام کرتا رہے گا اور آزادنہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے آغاز سمیت علاقائی اور عالمی معاملات گفتگو جاری رہے گی ۔
چین ایشیا پیسیفک آزاد تجارتی زون کی تعمیر کو پیرو کے ساتھ فروغ دینا چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا آزاد تجارت کے اصول کے تحفظ پر ایشیا پیسیفک خطے کے انضمام کے لئے کام کرتے رہیں گے۔چینی وزیر خارجہ نے اس سے قبل اپنے پیرو کے ہم منصب ریکاڈو لیونا کے ساتھ بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.