عادل اورجیک بال نے بنگلہ دیش سے یقینی فتح چھین لی
ہفتہ 8 اکتوبر 2016 12:19
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔08 اکتوبر۔2016ء) انگلینڈ نے جیک بال اور عادل راشد کی عمدہ باوٴلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے قائم مقام کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جہاں انگلینڈ نے نوجوان جیک بال اور بین ڈکٹ کو ڈیبیو کرایا۔
جیسن روئے کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت اوپنرز نے ٹیم کو 61 رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن اسکور 61 رنز تک پہنچا تو 41 رنز بنانے والے روئے سمیت دونوں اوپنرز پویلین لوٹ چکے تھے جبکہ دو رنز کے اضافے سے جونی بیئراسٹو رن آوٴٹ ہوئے تو انگلش ٹیم تین وکٹیں گنوا کر مشکلات سے دوچار تھی۔اس موقع پر بین اسٹوکس پہلا میچ کھیلنے والے ڈکٹ کے ساتھ چوتھی وکٹ کیلئے 153 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے، ڈکٹ 60 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ 230 کے مجموعے پر بین اسٹوکس کی بھی 101 رنز کی اننگ کا خاتمہ ہو گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.