مشفق الرحیم کو ون ڈے کرکٹ میں تیسرا بنگلہ دیشی بلے باز بننے کیلئے 12 رنز کی ضرورت
ہفتہ 8 اکتوبر 2016 14:54
ڈھاکہ ۔ 8 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔08 اکتوبر۔2016ء) بنگلہ دیشی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز مشفق الرحیم کو ون ڈے کرکٹ میں کیریئر کے 4 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 12 رنز کی ضرورت ہے، وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے بنگلہ دیشی بلے باز بن جائیں گے، اس سے قبل تمیم اقبال اور شکیب الحسن بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیش کی جانب سے ون ڈے میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاز تمیم اقبال کو حاصل ہے جنہوں نے 4948 رنز بنا رکھے ہیں، شکیب الحسن 4559 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
مشفق الرحیم نے 162 میچز کھیل کر 3988 رنز بنا رکھے ہیں اور اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ آج اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 4 ہزار رنزوں کے ہندسے کو عبور کر لیں گے۔ انہوں نے 4 سنچریاں اور 22 نصف سنچریاں بنا رکھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.