یوم عاشور کے اختتام تک گلی محلوں اور عام دوکانوں پر پٹرول کی کھلے عام فروخت پر پابندی عائد
پیر 10 اکتوبر 2016 13:00
(جاری ہے)
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد کے ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد پٹرول پمپس کے علاوہ گلی محلوں میں غیر قانونی طریقے سے پٹرول کی کھلے عام فروخت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے تاکہ یوم عاشور کے موقع پر شر پسند کسی ناخوشگوار کاروائی میں کامیاب نہ ہو سکیں۔
انہوں نے بتایاکہ یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ پٹرول پمپس کے علاوہ گلی محلے کی بعض دوکانات پر بھی غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کیا جار ہا ہے جبکہ وہا ںسے لوگ موٹر سائیکل یا گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کی بجائے بوتلوں یا کین میں پٹرول لے جاتے ہیں اس طرح ان کے غلط مقاصد کیلئے استعمال کا احتمال ہے۔ انہوںنے توقع ظاہر کی کہ عوام الناس یوم عاشور کے اختتام تک کسی غیر قانونی اقدام سے اجتناب برتتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھر پور تعاون یقینی بنائیں گے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.