21سالہ خوبصورت ترین لڑکی، مگر اصل میں ہے لڑکا
پیر 10 اکتوبر 2016 14:22
لندن:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10 اکتوبر 2016ء): 21 سالہ نوجوان رچرڈ شیفئر جو کہ ایک مشہور میک اپ آرٹسٹ بھی ہے ۔اپنے آپ کو مختلف خوبصورت خواتین کاروپ دھارنے میں مشہور ہے ۔ اس نے پچھلے کچھ عرصے میں اپنے آپ کو یورپ کے مشہور کریکٹرز سنو وائٹ ، سنڈریلا بننے کے لیے میک اپ کا استعمال کیا ہے ۔ متعدد لوگ اس کو دیکھتے ہیں دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔ مگر ان کی حیرانگی کی انتہا نہیں رہتی جب ان کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایک 21سالہ نوجوان ہے ۔
رچرڈ نے ڈیزنی پرنسز کا میک اپ کر کے اپنی تصاویر بنانے کا سلسلہ چار سال پہلے شروع کیا تھا۔ اس کا کہناتھا کہ اس بڑی خوشی ہوتی ہے ، جب لوگ اسے ڈیزنی پرنسز کہہ کر بلاتے ہیں۔ میک اپ کرنے کے بعد رچرڈ اپنے ہی کپڑوں کا انتخاب کر تاہے ۔ ڈیزنی پرنسز کے کپڑوں کی طرح کے ہی کپڑے پہن کر تصاویر بنوانا اس کا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے۔(جاری ہے)
شہزادی کی طرح گھومتے ہوئے اس بڑا مزہ آتا ہے ۔
اس کا وزن تقریباََ ڈیزنی شہزادی کی جتنا ہی ہے ۔ اس کا مزید کہناہے کہ جب اسے محسوس ہو ا ہے اس کا وزن بھی ڈیزنی شہزادی کی جسامت جتنا ہی ہے تو اس نے میک اپ شروع کر دیا جس کے بعد پہلی دفعہ جب تصویر بنوائی تو اسے خود بھی یقین نہیں آیا تصویر میں کیاہے ۔ اس کی ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ وہ واقعی ایک شہزادی ہی لگتاہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.