ساہیوال ٬ٹریفک حادثات میں تین افراد ہلاک تین شدید زخمی
پیر 10 اکتوبر 2016 15:32
(جاری ہے)
ساہیوال پاکپتن روڈ پر پل سکھ بیاس کے قریب موٹر سائیکل کی گدھا گاڑی سے ٹکر کے نتیجہ میں انیس سالہ نوجوان عبداللہ ہلاک جبکہ اسکا والد محمد شفیق زخمی ہوگیا ۔
ایک اور حادثہ ساہیوال کٹور والا موڑ پر چک 5-73ایل کے قریب ہوا یہاں ایک تیز رفتا ر کار الٹ جانے کے نتیجہ میں ایک بچہ شاہد بارہ سالہ جاں بحق اس کا باپ محمد اکرم اور ماں صفیہ بی بی شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا ہے ۔جن میں دو کی حالت نازک ہے پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.