ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق‘ کمسن بچے سمیت 3 افرادشدیدزخمی
پیر 10 اکتوبر 2016 18:40
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق ہڑپہ بائی پاس روڈ کے قریب نائیوالا بنگلہ روڈ پر صدیق اکبر مسجد کے سامنے 2تیزرفتار موٹرسائیکل سوارآپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں ہڑپہ کارہائشی اسداور 185/9-L کارہائشی شمشاد جاں بحق ہوگئے جبکہ 8 سالہ کمسن بچہ شدیدزخمی ہواجسے ڈی ایچ کیوہسپتال ساہیوال منتقل کردیاگیا جہاں بچے کی حالت اب پہلے سے بہترہے۔
حادثہ تیزرفتار کے باعث پیش آیا۔ دوسرا حادثہ بونگہ حیات روڈ پر 85/5-Lکے قریب پیش آیا یہاں دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں کے تصادم کے نتیجہ میں 78/5-Lکا رہائشی 58سالہ اشفاق جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.