’فواد خان کا سر’ کاٹ‘ کر اس کی جگہ سیف علی خان کا سر لگایا جائے گا‘ ہندو جنونیت میں حد سے آگے نکل گئے
پیر 10 اکتوبر 2016 20:10
(جاری ہے)
ٴْ میڈیا رپورٹ کے مطابق انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد فلم اے دل ہے مشکل کے فلم سازاس بات پر غور کر رہے ہیں کہ اداکار فواد خان کا چہرہ سیف علی خان سے تبدیل کردیا جائے ٬ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرن جوہر کی فلم دیوالی پر ریلیز ہوگی لیکن پاکستان مخالف حالات کی وجہ سے انہیں دہری اذیت کا سامنا ہے کیونکہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے اور فواد خان کی جگہ کسی اور اداکار کو لے کر دوبارہ شوٹنگ نہیں کی جاسکتی۔
اب کرن جوہر سکرپٹ میں ایسی موافقت پیدا کرنا چاہتے ہیں جس سے یہ تاثر ملے کہ وہ بھارتی شہری ہیں اور فلم چل سکے اسی لیے فواد خان کا چہرہ سیف علی خان سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.