چیچہ وطنی میںگھنٹہ گھر چوک سے ختم نبوت چوک تک امن ریلی کا انعقاد
ہمیں اسوہ شبیرؓپر عمل پیرا ہوکر اسلام دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا٬صونائی وزیر ندیم کامران کا ریلی سے خطاب
منگل 11 اکتوبر 2016 14:13
(جاری ہے)
ریلی میں مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے چودھری محمد طفیل جٹ ٬ایم پی اے ملک محمدارشد ٬ڈی سی اوساہیوال شوکت علی کھچی٬ڈی پی او ساہیوال عاطف اکرام اورمختلف مذہبی وسیاسی وسماجی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی٬شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پرفرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن وامان کے حوالے سے تحاریر درج تھیں٬صوبائی وزیر ملک ندیم کامران نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عاشورہ محرم کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کررکھے ہیں٬تمام مسالک کے علما کرام اور امن کمیٹیوں کے اراکین صوبہ میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے حکومتی کاوشوں کا ساتھ دیں٬انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین ؓ اور انکے جانثار ساتھیوں نے میدان کربلا میں جبر کا صبر سے مقابلہ کرکے حق وصداقت کا جو پرچم بلند کیا جو رہتی دنیا تک سرنگوں نہیں ہوگا٬ہمیں اسوہ شبیر پر عمل پیرا ہوکر اسلام دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.