شہداء کربلا کی شہادت کے حوالے سے تقریب پرسوں ماسمہ ناصر پور گائوں میں ہو گی
منگل 11 اکتوبر 2016 14:31
(جاری ہے)
اہل سنت و الجماعت کے اراکین زین٬ واجد علی٬ احسن٬رحمن بادشاہ ٬ْ غلام محی الدین اور زوہیب احسن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عرس کی یہ تقریب جمعرات کودن گیارہ بجے زیرسرپرستی فقیر غلام شبیر چشتی گولڑوی منعقد ہو گی۔
اس موقع پر قرآن خوانی ونعت خوانی کی جائے گی اور شہداء کربلا کی شہادت کے حوالے سے مقررین روشنی ڈالیں گے ۔عرس کی یہ بابرکت محفل گائوں ماسمہ ناصر پور چوک نزد حجرہ فرید اللہ خان ریلوے پھاٹک جی ٹی روڈ پشاور میں منعقد ہو گی۔ اس موقع پر مقررین شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے٬ بعد ازاں وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لئے اجتماعی دعا بھی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.