کے پی کے حکومت نے پشاور میں سکیورٹی کیمرے نصب کر دیئے
کیمروں سے 200 میٹر دور سے بھی فوٹیج حاصل کی جا سکے گی ٬ چہروں کی شناخت بھی ممکن ہوسکے گی
منگل 11 اکتوبر 2016 14:40
(جاری ہے)
پشاور میں عشرہ محرم کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے نصب کئے گئے ہیں 103 کیمرے ٬ جن کی مدد سے جہاں ماتمی جلوسوں کی مانیٹرنگ کی گئی وہیں سیکیورٹی اہلکاروں کی کارکردگی جانچنے میں مدد ملے گی ۔
کیمروں سے لائیو کوریج حاصل کرنے اور ان کا معیار بہتر بنانے کیلئے جدید فائبر آپٹکس کا استعمال کیا گیا ہے ۔ جدید کیمرے شہر اور صدرمیں نصب کئے گئے ہیں جن کی مدد سے چہار اطراف نگاہ رکھنا ممکن ہے ۔ سپریم کمانڈ پوسٹ میں تعینات تربیت یافتہ عملہ ان کیمروں کی مدد سے 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرسکے گا ۔ پولیس حکام کے مطابق کیمرے فی الوقت محرم الحرام کے جلوسوں کی حفاظت کے لئے نصب کئے گئے ہیں تاہم مستقل بنیادوں پر بھی ان کی تنصیب کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.