کامرس نیوز*
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا پاکستان ہنٹنگ اینڈ سپورٹنگ آرمز ڈیولپمنٹ کمپنی کی خراب معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار
منگل 11 اکتوبر 2016 16:14
(جاری ہے)
کمپنی کو جون 2015تک 10کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ان وجوہات کی بنا پر کمپنی کو چلانے والوں کی صلاحیت پر شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں جبکہ کمپنی کے سی ای او طاہر خٹک نے آڈیٹر جنرل کی جانب سے تیار کی گئی چارج شیٹ کی مسترد کیا ہے ۔
ہم ایک کمرشل ادارہ نہیں ہیں بلکہ ایک سیکٹر کی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں ۔پی ایچ ایس اے ڈی سی سیکٹر کو ترقی دینے میں مدد کرتا ہے۔ ہم کسی قسم کا آرمز اور اسسریز تیار نہیں کر رہے اور نہ ہی بیچ رہے ہیں۔پی ایچ ایس اے ڈی سی کو وزارت صنعت و پیدا وار کے ماتحت 2006میں پاکستان انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے طور پر قائم کیا تھا جس کا مقصد مقامی او ر عالمی مارکیٹ میں ہنٹنگ اینڈ سپورٹنگ کی مصنوعا ت کو ترقی دینا تھا۔( شہزاد پراچہ)مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.