رانا ثناء الله خاںکی کنٹرول روم کے ذریعے عاشورہ کے جلوسوں و مجالس کی سیکورٹی پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت
منگل 11 اکتوبر 2016 19:33
(جاری ہے)
انہوں نے ڈیوٹی سٹاف سے کہا کہ وہ چوکس انداز میں ڈیوٹی کریں اور کسی معمولی شکایت کو بھی نظر انداز نہ کیا جائے ۔
انہوں نے نقشوں اور چارٹس کے ذریعے یوم عاشور کے اہم جلوسوں کے روٹس کا جائزہ لیا اور کہا کہ ان روٹس پر جلوسوں کی صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رہیں اور جلوسوں میں شامل ہونے والے لوگوں کی حرکات و سکنات پر نظر رکھیں ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ میڈیا رپورٹس پر بھی گہری توجہ رکھیں اور کسی مسئلہ یا شکایت کی نشاندہی کی صورت میں ازالہ کے لئے فوری اقدامات اور محکمانہ کارروائی سے متعلق متعلقہ ٹی وی چینل کو آگاہ کیا جائے ۔ ڈی سی او سلمان غنی نے بتایا کہ کنٹرول روم میں 150 سی سی ٹی وی کیمروں سے مختلف زاویوں کے ذریعے اہم جلوسوں و مجالس کی نگرانی کی جارہی ہے جو ایس ایس پی اپریشن اور ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے کنٹرول رومز سے بھی منسلک ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.