حسینیت آج بھی یزیدیت کیخلاف بر سرپیکار ہے : ذکر اللہ مجاہد
دین اسلام کی ترویج و اشاعت اور اس کا نفاذ اس امت کا اصل کام ہے ‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
منگل 11 اکتوبر 2016 19:59
(جاری ہے)
واقعہ کربلا حق وباطل کے درمیان جنگ ہے جو ہمیں بے سروسامانی اور محدودوسائل کے باوجود طاقت ورباطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دین اسلام کی ترویج و اشاعت اوراس کا نفاذ اس امت کا اصل کام ہے۔ نواسہ رسول ؐ کی قربانیاں اسلام کی بقا ء کے لیے تھیں اور واقعہ کربلا مسلمانوں کو درس دیتا ہے کہ آپس میں اتحاد اور اللہ کی بندگی اختیار کرتے ہوئے اسلام کے دیے ہوئے سنہری نظام کے نفاذ کے لیے عملی جدوجہد کریں اور اپنی زندگیوں میں دین اسلام کی اصل روح کو سما لیں ۔کائنات کے تمام انسانوں کی کامیابی اسلام کے سنہری اصولوں میں پوشیدہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.