خضدار میں محرم پر صفائی کے بہتر نظام کیلئے صفائی کے نظام کو موثر بنا دیا ہے٬میر عبدالرحیم کرد
ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں٬عاشورہ کے دن سیکورٹی کے موثر اقدامات کئے گے ہیں ٬مئیر خضدار
منگل 11 اکتوبر 2016 20:44
(جاری ہے)
میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ میونسپل کارپوریشن کا عملہ ہمہ وقت متحرک رہتا ہے ۔ عام دنوں کی طرح کسی بھی ایونٹ کے موقع پر شہر کی بروقت صفائی کرکے شہر کی رونق کو دوبالا کردیتے ہیں ۔
اسی طرح عاشورہ کے موقع پر بھی شہر کی صفائی کو مذید دوبا لا کردیا گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میونسپل کارپوریشن خضدار شہرکی تعمیر و ترقی کیلئے نئی حکمت عملی کے ساتھ کام کررہی ہے مختصر مدت میں شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ ہمارے وسائل محدود ہیں لیکن اس کے باوجود شہریوں کی مشاورت سے جابجا کام کرکے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کررہے ہیں ۔ میئر خضدار عبدالرحیم کرد کا مذید کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں خضدار کے شہری مذید تبدیلی دیکھیں گے اور شہرپر مذید خطیر رقم خرچ کرکے اس کی تعمیر کو دوبالا کریں گے ۔ہمیں خضدار کے عوام نے خدمت کا موقع دیا ہے اور انشاء اللہ ان کے اعتماد کو کسی بھی طرح ٹھیس نہیں پہنچایا جائیگا بلکہ شہریوں کی خواہشات کے مطابق دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے شہر کی تعمیر و ترقی کے عمل کو آگے بڑھایا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.