دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سول اور ملٹری قیادت مل کر کام کر رہی ہے ٬ وزیر اعلی گلگت بلتستان
منگل 11 اکتوبر 2016 21:11
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز سیف سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل ان کی چینی سفیر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چینی سفیر نے کہا کہ سی پیک کے تحت بننے والی سڑک جو گلگت بلتستان سے گزرے گی اس کی چوڑائی 100 فٹ ہو گی۔وزیر اعلی نے کہا کہ وفاقی پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پراجیکٹ (پی ایس ڈی پی) میں گلگت بلتستان کے لئے 72 ارب روپے کے ترقیاتی پراجیکٹ رکھے گئے ہیں جو ایک ریکارڈ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ گلگت بلتستان کو ہو گا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.