ْدنیاوی اعتبار سے تو امام حسین ؓناکام ہوئے مگر حقیقت میں وہ کامیاب ہوئے٬ حافظ نعیم الرحمن
اپنی اور اپنے اہل بیت کی جانوں کا نذرانہ دے کر امام حسین ؓنے اسلام کو بچالیا ٬ یہی سب سے بڑی کامیابی ہے٬ امیرجماعت اسلامی کراچی
منگل 11 اکتوبر 2016 22:02
(جاری ہے)
تربیت گاہ سے نائب قیم جماعت اسلامی کراچی صابر قریشی اور امیر زون پی ایس 96اسد خان نے خطاب کیا۔حافظ نعیم الرحمن نے مزیدکہا کہ جماعت اسلامی اپنے قیام کے وقت سے ہی خدمت کا کام انجام دے رہی ہے۔
1947ء میں جب مہاجرین ہجرت کرکے پاکستان پہنچے تو مہاجر کیمپوں کی صفائی ٬مہاجرین کے علاج معالجے اور ان کی دیکھ بھال کاکام جماعت اسلامی کے کارکنان کے ساتھ مولانا مودودی ؒ نے بھی خدمات انجام دیں۔فلاحی ٬رفاحی اور انسانیت کی خدمت کاکام جماعت اسلامی کا سب سے اہم کام ہے اور پورے ملک میں خدمت کا یہ کام انجام دیتے رہے ہیں۔کراچی میں خدمت کا کام کرنے کے لئے جماعت اسلامی کے راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں٬کارکنان کو چرم قربانی کے کام سے روکا گیا٬ان پر تشدد کیا گیا‘مگر جماعت اسلامی کے کارکنان استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خدمت کا یہ کام انجام دیتے رہے۔انہوں نے کہا کہ خدمت کا یہ کام کرنے سے کارکنان کی تربیت اور نفس کا تزکیہ ہوتاہے۔خدمت کا یہ کام ہماری دعوت کی فروغ اور کارکنان کی تربیت کے لئے بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اس ملک میں اللہ کا نظام نافذ کرنا چاہتی ہے۔کارکنان لوگوںکی ذہن سازی کریں اور جو بھی ذرائع حاصل ہوں دعوت کے فروغ کے لئے استعمال کریں اور جو آپ کی دعوت کو قبول کریں ان کو جماعت اسلامی میں شامل کریں۔انہوں نے کہا کہ تنظیم اجتماعیت سے بنتی ہے اور اجتماعیت میں اللہ نے برکت رکھی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.