نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین ؓ کی قربانی نے اسلام کو قیامت تک کیلئے زندہ جاوید کردیا٬پیر محمد حسان حسیب الرحمن
منگل 11 اکتوبر 2016 22:13
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی چیئرمین برائے لیگل ونگ مشائخ وعلماء کونسل چوہدری فرحت عباس ایڈووکیٹ ٬خلیفہ مجازضمیر اختر نقیبی ٬محمد اکرم ربانی ٬چوہدری مقصود علی وڑائچ ٬ملک محمد اشرف ٬حاجی محمد ارشد نقیبی ٬سیٹھ جمیل احمد ٬محمد شہزاد انجم ٬انسپکٹر رانا شمس الدین ٬انجم جٹ٬ محبوب عالم بٹ ٬کاشف نیاز ٬ملک محمد توقیر ودیگر بھی موجودتھے ۔
پیر حسان حسیب الرحمن نے کہا کہ میدان کربلا میں نواسہ رسولﷺ نے اپنی جان قربان کرکے امت مسلمہ کو حق وسچ کی خاطر ڈٹ جانے کا درس دیا ہے اور صدائے سید الشہداء باطل قوتوں کے خلاف کلمہ حق ہے جو ہردور میں بلند ہوتا رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ حضرت سیدناامام علی الحق شہیدؒ نے حق کی خاطر جان دی اور کفر و شرک کا خاتمہ کیا اور یہاں اسلام کی روشن دیپ آپؒ نے اپنے خون سے روشن کئے ۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ پوری امت مسلمہ مدینہ پاک کے پلیٹ فارم پر متحد ہو کر اسلام دشمن قوتوں کا مل کر مقابلہ کریں اور مقبوضہ کشمیر ٬فلسطین ٬برما سمیت جہاں جہاں مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں انھیں نجات دلوایں بلخصوص مسلم حکمرانوں کا اتحادوقت کا اہم ترین تقاضا ہے ۔تقریب سے سید اکرم شاہ گیلانی ٬ قاری محمد حبیب اللہ چشتی ٬ڈاکڑ ناصر محمود قادری ٬قاری شاہد محمود ٬احمد رضا قادری ٬محمد نواز چشتی و دیگر نے بھی خطاب اور ہدیہ نعت و منقبت حضرت امام عالیٰ مقام پیش کی ۔مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.