محرم الحرام کے موقع پرخصوصی طور پر صفائی مہم کا آغاز کیا گیا ٬ میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد
منگل 11 اکتوبر 2016 22:16
(جاری ہے)
میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ میونسپل کارپوریشن کا عملہ ہمہ وقت متحرک رہتا ہے ۔ عام دنوں کی طرح کسی بھی ایونٹ کے موقع پر شہر کی بروقت صفائی کرکے شہر کی رونق کو دوبالا کردیتے ہیں ۔
اسی طرح عاشورہ کے موقع پر بھی شہر کی صفائی کو مذید دوبا لا کردیا گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میونسپل کارپوریشن خضدار شہرکی تعمیر و ترقی کے لئے نئی حکمت عملی کے ساتھ کام کررہی ہے مختصر مدت میں شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ ہمارے وسائل محدود ہیں لیکن اس کے باوجود شہریوں کی مشاورت سے جابجا کام کرکے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کررہے ہیں ۔ میئر خضدار عبدالرحیم کرد کا مذید کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں خضدار کے شہری مذید تبدیلی دیکھیں گے اور شہرپر مذید خطیر رقم خرچ کرکے اس کی تعمیر کو دوبالا کریں گے ۔ہمیں خضدار کے عوام نے خدمت کا موقع دیا ہے اور انشاء اللہ ان کے اعتماد کو کسی بھی طرح ٹھیس نہیں پہنچایا جائیگا بلکہ شہریوں کی خواہشات کے مطابق دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے شہر کی تعمیر و ترقی کے عمل کو آگے بڑھایا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.