گندم فی بوری کی سرکاری قیمت میں 25 روپے کمی کا فیصلہ حکومت گندم کی قیمت میں کم کرتے وقت آٹے کی قیمت میں کمی کا موقف سامنے لائے گی٬ فلور ملز
جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:33
(جاری ہے)
محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ کی درخواست پر محکمہ خوراک نے 25 فلور ملوں کو ’’پی آر‘‘سینٹر بنانے کی اجازت دے دی ہے ٬محکمہ خوراک اندورن سندھ کے گودام مارچ میں آنے والی فصل کے لئے خالی کرنے کے لئے گندم کراچی شفت کرکے ان ’’پی آر‘‘ سینٹر (عارضی گودام) میں محفوظ کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’پی آر‘‘ سینٹر میں ہمیشہ گندم کا گھپلا ہوتا ہے اور ماضی میں بڑے پیمانے پر ’’پی آر‘ سینٹر سے ہزاروں گندم کی بوریاں غائب ہوچکی ہیں ٬جبکہ صارفین کا مطالبہ ہے کہ گندم کی بوری کی قیمت میں کمی آٹے کی قیمت میں کمی سے مشروط کی جائے۔موجودہ صورتحال میں قیمت میں کمی کا فائدہ صرف فلور ملوں کا پہنچے گا٬ دریں اثنا برآمدی گندم مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے پر محکمہ خوراک کی ٹیمیوں نے چھاپہ مار کر سینکڑوں گندم کی بوریاں برآمد کرلی ہیں ٬ برآمدکنندگان جعلی کاغذات پر مقامی مارکیٹ میں فروخت کی گئی گندم پر گھپلے سے 12سو روپے فی بوری کی زرتلافی بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق برآمدگندم ٹریڈرز مقامی میں کھپانے کے لئے ادھار پر بھی فراہم کررہے ہیں۔۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.