ڈونالڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہوئے تو ’’خطرناک شخصیت ‘‘ کے طور پر ابھریں گے٬زید رعد الحسین
ٹرمپ کے چند بیانات انتہائی چونکا دینے والے اور پریشان کن ہیں ٬ْ میڈیا سے گفتگو
جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی سیاسی انتخابات میں مداخلت کرنے میں ان کی کوئی دلچسپی یا منشا نہیں تاہم امریکی صدر کے عہدے کے امیدوار کے’’ پریشان ‘‘اور’’فکر مند ‘‘کرنے والے تبصروں کے بعد انتباہ دینا مناسب ہی ہے۔
زیدنے کہاکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے ابھی تک جو کچھ بھی کہا ہے اور اگر ان میں تبدیلی نہیں ہوتی اور وہ منتخب ہو جاتے ہیں تو بین الاقوامی نقطہ نظر سے ٹرمپ انتہائی خطرناک ثابت ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اور ’’حساس کمیونٹیز‘‘ جیسے مسلمانوں٬ اوردیگر اقلیتوں کے خلاف ٹرمپ کے بیانات ثابت کرتے ہیں کہ وہ منتخب ہو کر ان سے ان کے انسانی حقوق چھین سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.