بھارت میں گائے کی تصویر ’واٹس ایپ‘ کرنا موت کا سبب بن گیا
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:14
(جاری ہے)
تاہم میڈیکل رپورٹس کے آنے تک حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
پولیس نے منہاج کے ساتھ گرفتار کیے گئے دیگر افراد کو کچھ دیر حراست میں رکھ کر رہا کردیا تھا تاہم منہاج کے لیے ان کے عزائم کچھ اور تھے۔منہاج کے والد عمر شیخ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں معلوم ہوا کہ ان کے بیٹے کو شدید تشدد کے بعد علاج کے لیے دھنباد شہر منتقل کیا گیا جبکہ 7 اکتوبر کو راجیندرا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (آر آئی ایم ایس) منتقل کیا گیا٬ جہاں وہ دو روز زیر علاج رہ کر دم توڑ گیا۔محکمہ پولیس کے حکام نے اس بات کا اعتراف کیا کہ نرائن پورہ پولیس اسٹیشن ٬ جہاں منہاج انصاری کو قید رکھا گیا تھا٬ ا سکے انچارج سب انسپکٹر ہریش پاتھیک کی جانب سے اس معاملے کو لے کر کچھ غلطیاں ہوئیں٬ تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ بھارت کی کئی ریاستوں میں گائے کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد ہے اورمسلمانوں کے ساتھ اس حوالے سے مارپیٹ٬ سرکاری سطح پر تشدد اور قتل کردینا جیسے واقعات معمول بنتے جارہے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.