چکوال٬قصبہ رنسیال تھانہ کلر کہار میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ٬ دوسرا شدید زخمی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:22
(جاری ہے)
اس موقع پر ملزم بلال نے نعرہ ولایت لگایا جس پر منتظم ناظم حسین شاہ اور احسان عباس نے منع کیا جن کی آپس میں تلخ کلامی ہوگئی جب وہ ماتم داری کے بعد گھر گیا اور احسن ولد عادل خان ٬دلاور عباس اور ناظم شاہ واپس جا رہے تھے کہ سامنے سے ملزمان بلال اور اس کے بھائی ناصراور غلام شبیر اپنے والد دلدار شبیر کے ہمراہ مسلح ہوکر آگئے اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں احسن عباس ولد عادل خان عمر تیس سال موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
جبکہ ناظم عباس گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ جبکہ ایک فائر لگنے سے دلاور عباس ولد نمبردار بہادر خان عمر 35سال زخمی ہوگیا٬ اس دوران ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ وجہ عناد بلال کا نعرہ لگانا ہے۔ سب انسپکٹر علی عباس صدر سرکل ہومیو سائیڈ چکوال نے ملزم بلال کو گرفتار کر کے باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.