خیبر پختونخوا حکومت شعبہ تعلیم کو خصوصی اہمیت دے رہی ہے٬محب اللہ
کوئی قوم معیاری تعلیم کے حصول کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی٬مراد سعید
جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:39
(جاری ہے)
محب اللہ خان اور مراد سعید نے کہا کہ جب پی ٹی آئی کی مخلوط حکومت بنی تو صرف ضلع سوات میں تقریباً52بھوت سکول دریافت ہوئے جن کے اساتذہ گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرتے رہے۔
موجودہ حکومت نے تعلیم کی اہمیت اور ضرورت کے پیش نظر سب سے پہلے ان بھوت سکولوں کو چالو کیا گیااور ان میں اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے تعلیم کے شعبے میں جو اصلاحات نافذ کی ہیں ان کے نتیجے میں صوبے بھر میں 34ہزار طلبا ء و طالبات نجی سے سرکاری سکولوں میں آگئے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی صاف و شفاف میرٹ پالیسی پر بھی عمل درآمد کو یقینی بنایا ہے اور تقریباً14ہزار اساتذہ کو این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کیا گیا جس سے نہ صرف اساتذہ کی کمی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے بلکہ اس سے تعلیمی معیارپر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔علاوہ ازیں اساتذہ کی حاضری اور فرائض کی ادائیگی کے لئے ایک انڈیپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ بھی قائم کیا گیا ہے۔قبل ازیں معاون خصوصی محب اللہ اور ممبر قومی اسمبلی مراد سعید نے تختی کی نقاب کشائی کر کے نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.