لاہور ٬ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر میں لنک ڈاون ہونے سے پاسپورٹ کے اجراء کا عمل تعطل کا شکار
اسلام آباد سے ڈیٹا فیڈ نہ ہونے سے سینکڑوں سائلین انتظار کی سولی پر لٹکے رہی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:44
(جاری ہے)
شہر کے امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر کا لنک ڈائون ہونے کی وجہ سے تمام دفاتر میں پاسپورٹ کے اجراء کا عمل روک دیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اسلام آ باد سے ڈیٹا نہ ملنے کی وجہ سے پاسپورٹ کا اجرا نہیں ہو سکا۔ریجنل دفتر گارڈن ٹاون ٬ شاہدرہ اور ایبٹ روڈ دفاتر میں گھنٹوں کام بند رہا۔واضح رہے کہ محرم الحرا م کی دو روزہ تعطیلات کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد پاسپورٹ دفاتر کا رخ کیا تاہم لنک ڈاون ہونے کی وجہ سے سائلین گھنٹوں انتظار کی سولی پر لٹکے رہے۔(ایم سلیمان)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.