ایبٹ آباد میں یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:38
(جاری ہے)
واپسی پر جلوس اپنے مقرر کردہ راستہ سے واپس امام بارگاہ پہنچا جہاں شام غریباں منائی گئی۔ یوم عاشورہ پر ایبٹ آباد میں موبائل سروس صبح سے لیکر شام 7 بجے تک مکمل طور پر بند رہی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی ہزارہ سعید خان وزیر خود سیکورٹی کا معائنہ کرتے رہے۔ ڈی پی اوز عجازگوگا اور خرم رشید٬ ایس پی شمس رحمن٬ ڈی ایس پی قمر حیات خان٬ ڈی ایس پی جمیل قریشی اور دیگر نے سیکورٹی کو فول پروف بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ شہر کے رضا کاروں نے بھی سیکورٹی کے فرائض بہترین انداز سے سرانجام دیئے جس پر ڈی ایس پی کینٹ سرکل قمر حیات خان نے رضاکاروں کو کامیاب سیکورٹی کے فرائض سرانجام دینے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.