ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی براوو بھی بالی ووڈ اداکارہ کی زلفوں کے اسیر
جمعہ 14 اکتوبر 2016 21:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2016ء) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیون براوو اور بھارتی اداکارہ شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اور کرکٹ کا آپس میں گہرا تعلق ہے یہی وجہ ہے کہ بھارتی اور پاکستانی کرکٹرز سمیت دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ معاشقے رہے ہیں جس میں محسن خان اور رینہ رائے٬عمران خان اور زینت امان٬ یووراج سنگھ اور ہیزل کیج٬ ویرات کوہلی اورانوشکا شرما اور لیجنڈری کھلاڑی سر ویوین رچرڈ اور نینا گپتا شامل ہیں لیکن اب ایک اور ویسٹ انڈیز کھلاڑی ڈیون براووبھارتی اداکارہ کو دل دے بیٹھے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیون براوو بھارتی اداکارہ شریا سارن کی زلفوں کے اسیر ہوگئے ہیں اور دونوں میں قربتیں بڑھنے لگی ہیں جس کے بعد انہیں کئی مقامات پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جب کہ براوو فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے بھارت میں موجود ہیں جہاں اپنی پیشہ وارانہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ بڑھتی قربتوں کے باعث بھی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.